the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 3 فر وری ( ایجنسیز) آندھراپردیش کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج یہاں سکریٹریٹ آندھراپردیش میں منعقد ہوا ۔ چیف منسٹر مسٹر چندرا بابو نائیڈو نے صدارت کی اور چند اہم موضوعات پر تفصیلی غوروخوص کرتے ہوئے اہم فیصلے کئے گئے ۔ آج شام سکریٹریٹ میں اخباری



نمائندوں کو کابینہ کے فیصلوں سے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ مسٹر پی رگھوناتھ ریڈی نے واقف کروایا اور بتایا کہ حکومت آندھراپردیش نے ایمسیٹ 2015ء اپنے طور پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کے انعقاد کی ذمہ داری جواہر لعل نہرو ٹکنالوجیکل یونیورسٹی کاکناڈا کو تفویض کی گئی ۔ یہ ایمسیٹ صرف آندھراپردیش کیلئے مختص ہوگا ۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.